Hindkowan "SAR KHEL" | Magazine | Nazir Bhatti Edition | Daily Mashriq 30/03/2017
Daily Mashriq about SAR KHEL Daily Mashriq Peshawar: Hindkowan SAR KHEL NAZIR BHATTI Magazine Opeing Ceremony. 30/03/2017 ''ہندکو وان سرخیل نذیر بھٹی'' رسالے کی تقریب رونمائی پشاور(نامہ نگار )گندھارا ہندکوبورڈ کے زیر اہتمام ''ہندکو وان سرخیل نذیر بھٹی'' رسالے کی تقریب رونمائی ہوئی ۔تقریب میں گندھارا ہندکو بورڈ کے وائس چیئرمین ڈاکٹر صلاح الدین، جنرل سیکرٹری محمد ضیاء الدین،گندھارا ہندکو اکیڈمی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ظفر اقبال،گندھارا ہندکو بورڈ کے پرواگرمز کوآرڈینیٹر فرید اﷲ قریشی، ، نامورپنجابی، ہندکو، اردو شاعر سید سعید گیلانی، سید تصور بخاری، عاشق حسین اکبر پوری،علی اویس خیال کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ شرکاء نے اپنے خطاب میں نذیر بھٹی کی شخصیت اور ان کے فن کے حوالے سے تقاریر کی اور انکی خدمات کو سراہا۔ ---------------------------------------------- Hindkowan SAR KHEL (Nazir Bhatti) No. Hindkowan 'Sar Khel' Magazine Nazir Bhatti Number. Published Date 25/03/2017 First Magazine wa...