Posts

Showing posts from July, 2020

چارسدہ کی تحصیل شبقدرکےمختلف علاقوں اورخصوصا افغان مہاجرین کے کیمپوں میں عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔

Image
چارسدہ کی تحصیل شبقدرکےمختلف علاقوں اورخصوصا افغان مہاجرین کے کیمپوں میں عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ نمازعید کےبعدسنت ابراہیمی کا فریضہ انجام دیا گیا۔مٹہ مغل خیل اوراردگرد کےعلاقوں میں نمازعید کےاجتماعات ہوئے۔ #PeshawarLive 

اس نے میرے بیٹے کو ورغلایا ہے۔۔۔ساس اور بہو میں سے غلط کون۔۔۔

Image
حال ہی میں ایک بھیانک ویڈیو نے کئی دلوں کو دکھی اور تکلیف میں مبتلا کردیا۔۔۔جس میں راولپنڈی کا ایک آدمی اپنی ماں کو بری طرح مار رہا ہے اور بیٹی ویڈیو بنا رہی ہے تاکہ اس ظلم کو دنیا کو دکھا سکے۔۔بہو ساتھ کھڑی چیخ رہی ہے کہ اپنی ماں کو چھوڑ دو۔۔۔اس ویڈیو کے بعد کئی سوالات کھڑے ہوئے۔۔۔ماں پر ہاتھ اٹھانا تو کسی بھی طرح قابل قبول نہیں۔۔۔لیکن کچھ ایسی باتیں بھی تھیں جن کو دیکھ کر معاشرے کا ایک بڑا ہی عام موضوع پھر زیر بحث آگیا۔۔۔وہ ماں یہ کہہ رہی تھیں کہ میری بہو نے بیٹے کو بھڑکایا۔۔۔بہو یہ کہہ رہی تھی کہ ماں مجھ سے بدتمیزی کر رہی تھیں اس لئے بیٹے سے برداشت نہیں ہوا۔۔۔معاشرے میں ایسے کئی کیسز ہیں جہاں ساس بہو کے آپسی جھگڑے گھر کا سکون برباد کر دیتے ہیں۔۔۔گھر کو خوشیوں سے محروم کردیتے ہیں۔۔۔اگر شادی سے پہلے ساس اور بہو اپنے دماغ میں کچھ باتیں بٹھالیں تو شاید زندگی آسان ہوجائے۔۔۔   ساس کے لئے یہ فطرت انسانی ہے، قانون قدرت ہے کہ انسان جوانی کی عمر میں پہنچنے کے بعد اپنا ایک گھروندہ بنائے گا۔۔۔اور اس گھروندہ کی حفاظت بھی کرے گا۔۔۔تو اپنے گھروندہ کو پر امن رکھنے کے لئے اس کے دوسرے گھروندے میں...

LANJA | UVines Dialogues TRAP MIX ft. Umar Farooq

Image
LANJA | UVines Dialogues TRAP MIX ft. Umar Farooq OFFICIAL Video Mix by UVines Videos with RAP/DISS Music Hope you Like, Comment and Share it, Don't Forget to Subscribe, Directed by: Umar Farooq Sponsored by: www.facebook.com/peshawarliveofficial #Top #Trading #Video ================================================= THIS IS A REDONE VERSION OF RETINIKS (NO ADS) Ratink's Channel: https://youtu.be/4OaG9cV3HVE -----------------------------------------------------------------------------------------------------

35 سال پرانا ویڈیو گیم 2 کروڑ روپے میں نیلام

Image
گزشت ہ دنو ں ایک ا ٓ ن لائن نیلامی می ں نائن ٹ ین ڈ و کا پرانا اور مش ہ ور وی ڈ یو گیم ’’سپر ماریو برادرز‘‘ 114000 ڈ الر (تقریباً 2 کرو ڑ پاکستانی روپ ے ) می ں نیلام ہ وا، جس ے ایک نامعلوم شخص ن ے خریدا ہے۔ ی ہ وی ڈ یو گیم 1985 می ں نائن ٹ ین ڈ و این ای ایس کونسول ک ے لی ے جاری کیا گیا ت ھ ا اور اس کی ایک ڈ ب ہ بند کاپی ا ٓ ج تک ایک امریکی ش ہ ری ک ے پاس محفوظ ت ھ ی جس ے اس ن ے ڈ لاس ک ے ہ یری ٹ یج ا ٓ کشنز می ں نیلامی ک ے لی ے رک ھ ا ہ وا ت ھ ا ۔ گزشت ہ جمع ے ک ے روز ا ٓ ن لائن نیلامی می ں ایک نامعلوم شخص ن ے اس کی سب س ے زیاد ہ بولی لگائی اور ی ہ گیم کار ٹ ریج خرید لی ۔ واضح ر ہے ک ہ ’’ماریو برادرز‘‘ جس ے اکثر ’’ماریو بروس‘‘ ب ھ ی ک ہ ا جاتا ہے ، وی ڈ یو گیم بنان ے والی کمپنی نائن ٹ ین ڈ و کا مقبول ترین وی ڈ یو گیم ہے جس ک ے ن ہ صرف نت نئ ے ورژن سامن ے ا ٓ چک ے ہ ی ں بلک ہ اس پر فلم ب ھ ی بن چکی ہے۔ شاید اسی لی ے ک ہ ت ے ہ ی ں ک ہ شوق کا کوئی مول ن ہ ی ں

دنیا کے گمشدہ 8 ویں براعظم کا پہلا تفصیلی نقشہ جاری

Image
دنیا کے گمشدہ 8 ویں براعظم کا پہلا تفصیلی نقشہ جاری  ماہرین نے دنیا کی نظروں سے اوجھل آٹھویں براعظم کا تفصیلی نقشہ جاری کر دیا، اس کا بیشتر حصہ زیر آب ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سب کو علم ہو گا کہ دنیا میں 7 براعظم ہیں جن میں افریقہ، ایشیا، انٹارکٹکا، آسٹریلیا، یورپ، شمالی امریکا اور جنوبی امریکا شامل ہیں تاہم فروری 2017 میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا تھا کہ زمین کا ایک اور براعظم بھی ہماری آنکھوں کے سامنے ہونے کے باوجود اوجھل تھا۔ اسے براعظم کو زی لینڈیا کا نام دیا گیا ہے۔ یہ براعظم بحرالکاہل میں نیوزی لینڈ اور نیو کیلیڈونیا سے منسلک ہے، اس کا بیشتر حصہ زیرآب ہے اور صرف 6 فیصد سمندر سے اوپر ہے اور اس کا بھی بیشتر حصہ نیوزی لینڈ پر مشتمل ہے۔ ساڑھے 3 ہزار فٹ گہرائی میں چھپے اس براعظم کا مکمل نقشہ اب جاری کیا گیا ہے۔ #PeshawarLive

آپ کے ہیڈ فونز میں یہ سوراخ کیوں ہوتے ہیں جانیں دلچسپ وجہ

Image
آپ کے ہیڈ فونز میں یہ سوراخ کیوں ہوتے ہیں جانیں دلچسپ وجہ موبائل ہاتھ میں موجود ہو اور ایئرفونز نہ ہوں یاسا کیسے ہوسکتا ہے، ہر دوسرا بندہ ایئر فونز لگائے اتنے مزے سے گھوم رہا ہوتا ہے جیسے بلکل دنیا سے بے خبر ہوگیا ہو۔ لیکن کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ کسی بھی طرح کے ایئر فونز آپ استعمال کرلیں، اس میں سپیکر کے علاوہ اضافی سوراخ موجود ہوتے ہیں۔ مگر کیوں؟ کیا ان کا کوئی خاص فعل ہے؟ ایئر فونزپر اضافی سوراخوں کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ: کچھ ایئر فونز میں ایک ہی طرف اور ایک ہی سوراخ نظر آتا اہے اور بعض میں دو ہوتے ہیں۔ ان اضافی سوراخوں کا مقصد سپیکر تک ہوا کاگزرآسان بنانا ہوتا ہے، تاکہ سپیکر کے پردوں کو آگے پیچھے ہلنے میں آسانی رہے اور آواز کی رفتار متاثر نہ ہو اور نہ ہی گونج پیدا ہو سکے۔ یعنی اگر یہ سوراخ نہ پائے جائیں تو آپ کو سامنے والے کی آوازیں مکمل طور پر صحیح نہیں سنائی دیں گی اور آپ پریشانی میں ہی مبتلا رہیں گے جس سے سب سے زیادہ آپ کے سننے کی صلاحیت متاثر ہوگی۔

گھروں میں موجود وائی فائی کے سگنلز سست ہونے کی کیا وجہ ہے؟ جانیں اہم معلومات

Image
گھروں میں موجود وائی فائی کے سگنلز سست ہونے کی کیا وجہ ہے؟ جانیں اہم معلومات گھروں میں وائی فائی سگنلز کے کم آنے سے سارا موڈ خراب ہو جاتا ہے۔ کیونکہ مزے سے بستر میں بیٹھ کر فلمیں یا ڈرامے سب ہی دیکھ رہے ہوتے ہیں اور اس دوران سگنل نہ ملیں تو غصے سے آگ بگولہ ہوجاتے ہیں۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ وائی فائی سگنلز کم ہونے کی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں۔ • اگر آپ کی وائی فائی رائوٹر کسی لکڑی کے فرنیچر پر رکھی ہوئی ہے یا دھات کی بنی کسی چیز پر تو یہ ایک کنڈکٹر ہے اور کنڈکٹر بجلی کو اپنے اندر جذب کرتا ہے، وائی فائی راوٹر الیکٹرو میگنیٹک لہریں پیدا کرتا ہے اور فرنیچر ان لہروں کو اپنے اندر جذب کر کے سگنلز کو کمزور بنا دیتے ہیں اس لیئے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے وائی فائی سنگلز دُور تک کام کریں تو راوٹر کو پر نہ رکھیں۔ • اپنے راوٹر کو ہمیشہ ایسی جگہ پر رکھیں جہاں قریب میں کوئی شیشہ موجود نہ ہو تاکہ اُس کے سگنلز دُور تک جا سکیں۔ کیونکہ شیشے کے اوپر لگا میٹریل وائی فائی سگنلز کو بھی ریفلیکٹ کرتا ہے اور یوں سگنلز کمزور ہو جاتے ہیں۔ • ایسی بجلی کی چیزیں جن میں پائپ لگے ہُوئے ہوتے ہیں یہ وائی ...

ٹماٹر، آلو اور کھیروں کا زیادہ استعمال انسان کو پاگل بھی کرسکتا ہے، ماہرین کی جدید تحقیقات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

Image
ٹماٹر، آلو اور کھیروں کا زیادہ استعمال انسان کو پاگل بھی کرسکتا ہے، ماہرین کی جدید تحقیقات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی کھیرے ، الو اور ٹماٹر کا شمار ایسی سبزیوں میں ہوتا ہے جو کہ ہر گھر میں روزانہ کی بنیاد پر استعمال کی جاتی ہیں- ان سبزیوں کا اعتدال کے ساتھ استعمال صحت کے لیے مفید ثابت ہوتا ہے جیسے کہ بعض لوگ جو ڈائٹنگ کر رہے ہوتے ہیں وہ کھیرے اور ٹماٹر کا سلاد میں استعمال بہت زیادہ کرتے ہیں- گرمی کے موسم میں ویسے بھی ان کا استعمال پانی کی ضرورت کو پورا کرنےکے لیے زیادہ ہی کیا جاتا ہے جب کہ کچھ لوگوں کو آلو بہت پسند ہوتے ہیں اور ان کا بس چلے تو وہ اپنی ہر غذا کے ساتھ آلو کھائیں- مگر اس بات سےکم لوگ ہی واقف ہوں گے کہ ان تینوں سبزیوں کو حد سے زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصاندہ ثابت ہو سکتا ہے یہاں تک کہ اس کے استعمال سے دماغی عوارض میں مبتلا ہونے کا خطرہ بھی ہو جاتا ہے-   1: دماغی امراض میں مبتلا کر سکتا ہے کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے ہارٹ سرجن ڈاکٹر اسٹیون گیونڈری نے اپنی جدید ترین تحقیقات کی روشنی میں ایک رپورٹ مرتب کی ہے جس کے مطابق ان تینوں سبزیوں میں ایک پروٹین لیسٹینز پائی...

Popular posts from this blog

Reference Held To Pay Rich Tributes To Trilingual Writer Nazir BhattiReference Held To Pay Rich Tributes To Trilingual Writer Nazir Bhatti

Jani Ustad Mani Ustad Latest Videos 2018 - 2019

Ae Dais Peshor Pesoriya'n Da | OFFICIAL SONG lyrics | Film Badmaash 1970