گھروں میں موجود وائی فائی کے سگنلز سست ہونے کی کیا وجہ ہے؟ جانیں اہم معلومات

گھروں میں موجود وائی فائی کے سگنلز سست ہونے کی کیا وجہ ہے؟ جانیں اہم معلومات

گھروں میں وائی فائی سگنلز کے کم آنے سے سارا موڈ خراب ہو جاتا ہے۔ کیونکہ مزے سے بستر میں بیٹھ کر فلمیں یا ڈرامے سب ہی دیکھ رہے ہوتے ہیں اور اس دوران سگنل نہ ملیں تو غصے سے آگ بگولہ ہوجاتے ہیں۔

لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ وائی فائی سگنلز کم ہونے کی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں۔

• اگر آپ کی وائی فائی رائوٹر کسی لکڑی کے فرنیچر پر رکھی ہوئی ہے یا دھات کی بنی کسی چیز پر تو یہ ایک کنڈکٹر ہے اور کنڈکٹر بجلی کو اپنے اندر جذب کرتا ہے، وائی فائی راوٹر الیکٹرو میگنیٹک لہریں پیدا کرتا ہے اور فرنیچر ان لہروں کو اپنے اندر جذب کر کے سگنلز کو کمزور بنا دیتے ہیں اس لیئے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے وائی فائی سنگلز دُور تک کام کریں تو راوٹر کو پر نہ رکھیں۔

• اپنے راوٹر کو ہمیشہ ایسی جگہ پر رکھیں جہاں قریب میں کوئی شیشہ موجود نہ ہو تاکہ اُس کے سگنلز دُور تک جا سکیں۔ کیونکہ شیشے کے اوپر لگا میٹریل وائی فائی سگنلز کو بھی ریفلیکٹ کرتا ہے اور یوں سگنلز کمزور ہو جاتے ہیں۔

• ایسی بجلی کی چیزیں جن میں پائپ لگے ہُوئے ہوتے ہیں یہ وائی فائی سگنلز کو کمزور بنا دیتے ہیں۔ کیونکہ پانی وائر لیس لہروں کی کُچھ طاقت اپنے اندر جذب کر لیتا ہے جس سے وائرلیس سنگلز کمزور ہوجاتے ہیں۔

• راوٹر کو ایسی الیکٹرونکس کے قریب نہ رکھیں جو میگنیٹک ویوز پیدا کرتی ہوں جیسے کہ تیز روشنی والی لائٹس یا پرانے بلب وغیرہ۔

• مائیکرو یو بھی عام طور پر ایسی ہی لہریں پیدا کرتا ہے جو وائی فائی راوٹر سے ملتی جلتی ہے اس لیے راوٹر کو مائیکرویو اون کے قریب مت رکھیں تاکہ آپ کے وائی فائی سگنلز اچھی رفتار سے چل سکیں۔

Comments

Popular posts from this blog

Reference Held To Pay Rich Tributes To Trilingual Writer Nazir BhattiReference Held To Pay Rich Tributes To Trilingual Writer Nazir Bhatti

Jani Ustad Mani Ustad Latest Videos 2018 - 2019

Ae Dais Peshor Pesoriya'n Da | OFFICIAL SONG lyrics | Film Badmaash 1970