چارسدہ کی تحصیل شبقدرکےمختلف علاقوں اورخصوصا افغان مہاجرین کے کیمپوں میں عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔


چارسدہ کی تحصیل شبقدرکےمختلف علاقوں اورخصوصا افغان مہاجرین کے کیمپوں میں عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ نمازعید کےبعدسنت ابراہیمی کا فریضہ انجام دیا گیا۔مٹہ مغل خیل اوراردگرد کےعلاقوں میں نمازعید کےاجتماعات ہوئے۔
#PeshawarLive 

Comments

Popular posts from this blog

دنیا کے گمشدہ 8 ویں براعظم کا پہلا تفصیلی نقشہ جاری

ٹماٹر، آلو اور کھیروں کا زیادہ استعمال انسان کو پاگل بھی کرسکتا ہے، ماہرین کی جدید تحقیقات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

Pathan vs Peshori Best Videos Package